بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نومنتخب صدراسلام آباد ہائیکورٹ بار کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے نومنتخب صدراسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن زاہد محمود اور ظفر کھوکھر کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

عدالت نے زاہد محمود اور ظفر کھوکھر کی ضمانت 50، 50 ہزار کےمچلکوں پر منظور کی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس میں اسد اللہ، خرم فرخ، قیصر نواز ایڈووکیٹ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.