بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اڈیالہ جیل سے شہباز گل کی طبیعت سے متعلق وضاحت

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اعجاز اصغر نے شہباز گل کی طبیعت سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔

اپنے بیان میں اعجاز اصغر نے عمران خان کے دست راست شہباز گل کی طبیعت کی خرابی کی اطلاعات کو غلط قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز گل مکمل ٹھیک ہیں، انہیں جیل سے کہیں منتقل نہیں کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.