بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دادو میں سیلاب، جوہی شہر میں ہر طرف پانی ہی پانی

دادو میں موجود سیلابی پانی نے جوہی شہر کو چاروں طرف سے گھیر لیا، تحصیل جوہی کا 70 فیصد حصہ زیر آب آگیا۔

شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جوہی شہر کی آخری ڈیفنس لائن رنگ بند کی مضبوطی کا کام شروع کردیا ہے۔

راچڈیل پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور…

خیرپور ناتھن شاہ سے میہڑ تک این 55 انڈس ہائی وے بھی زیر آب آگئی، جس کے بعد اسے میہڑ سے سندھ بلوچستان اور پنجاب کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.