بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر خزانہ ہوتا تو اتنی مہنگائی نہ کرتا، اسحاق ڈار

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے، اتنی مہنگائی نہ کرتے اور روپے کو مینیج کرتے۔

جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگر ملک میں ایڈونچر نہ ہوتے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑتی۔

بھارت کے ساتھ تجارت کے سوال پر اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ اہم مسئلہ ہے، اس بارے میں کوئی بھی فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اجلاس میں کیا جائے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی 3 درخواستوں کی سماعت کرے گا۔

دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے موجودہ حالات میں بھارت سے تجارت کو ضروری قرار دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.