بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے۔

ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ آیا تو فیصلہ عوام ہی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے، فی الحال ہم نے عوام کو روک رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.