بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر کمی ہوئی ہے، امریکی کروڈ آئل 5.4 فیصد کمی کے بعد 91.83 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد برینٹ آئل 4.9 فیصد کمی سے 97.94 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

واضح رہے کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن پچھلے چند ہفتوں سے کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.