بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کا دہشت گردی مقدمے کے خاتمے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عران خان نے دہشت گردی کے مقدمے کے خاتمے کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری اور آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے معاملے میں قائم دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرانے کےلیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے جلسے سے خطاب کے دوران ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری اور آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.