hookup Monmouth Junction NJ cd hookups in cochise county best totally free hookup app being honest about wanting hookup reddit my uber hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

’رقص جاری رکھیں‘، ہلیری کلنٹن کا فن لینڈ کی وزیراعظم کو پیغام

سابق امریکی سیکرٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے فن لینڈ کی وزیراعظم ثنا مرین کی حمایت میں ٹوئٹ کردی۔

ہلیری کلنٹن نے ایک پرہجوم کلب میں اپنے رقص کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ثنا مرین کو ٹیگ کیا اور کہا کہ ’رقص جاری رکھیں‘۔

کلنٹن کی یہ تصویر 2012ء کی ہے جب وہ بطور سیکرٹری خارجہ کولمبیا کے دورے پر تھیں۔

فن لینڈ کی وزیراعظم نے ہلیری کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

یاد رہے کہ ثنا مرین کی حال ہی میں ایک ویڈیو لیک ہوئی جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ رقص کر رہی تھیں۔

اس ویڈیو کے بعد ان پر بہت تنقید ہوئی اور سیاسی مخالفین نے ان سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.