cctv grindr hookup tampa gay clubs for hookups edf8329we hookup Uniondale

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوشہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے احساس کی مثال قائم کردی

سیلاب کے دوران نوشہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر قرۃ العین وزیر نے فرائض کی ادائیگی کے دوران احساس کی عمدہ مثال قائم کردی۔

نوشہرہ میں سیلاب کا خطرہ ہوا تو وہ خود مکینوں کے دروازے پیٹ پیٹ کر انہیں محفوظ مقام پر جانے کی تلقین کرتی رہیں۔

واضح رہے کہ اس وقت نوشہرہ میں سیلاب سے متعلق صورتحال انتہائی خراب ہے جہاں متاثرہ علاقوں میں پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.