hookup Stafford CT gay hookup places in gloucester county nj free hookup sites usa hookup Millerton hookup bbw com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ حکومت کا جوہی بیراج میں شگاف ڈالنے کا فیصلہ، ایم این اے رفیق جمالی ناراض

سندھ حکومت کے جوہی بیراج میں شگاف ڈالنے کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رفیق جمالی ناراض ہوگئے۔

بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کے دباؤ پر سندھ حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے جوہی بیراج میں شگاف ڈال دیا۔

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پاکستان کے عوام کو 3 ماہ میں مہنگائی کم ہونے کی نوید سنادی۔

وزیر آب پاشی سندھ جام خان شورو نے بیراج میں شگاف ڈالنے کو مشکل فیصلہ قرار دیا ، دوسری طرف پی پی ایم این اے رفیق جمالی اس اقدام پر ناراض ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ جوہی بیراج میں شگاف ڈالنے کے فیصلے پر سندھ حکومت نے مجھے اعتماد میں نہیں لیا۔

رفیق جمالی نے کہا کہ سیلابی پانی ڈھائی لاکھ سے زائد آبادی والی تحصیل جوہی کو ڈبو دے گا۔

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست بعد میں ہوگی، یہ وقت عوام کی بھرپور خدمت کا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ سیلابی پانی 65 سے زائد دیہاتوں کو ڈبو دے گا، شگاف کے بعد جوہی کے نزدیکی دیہاتوں میں پانی داخل ہو رہا ہے، لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔

جام خان شورو نے جوہی بیراج میں شگاف کے حکومتی فیصلے پر کہا کہ سیلابی پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا۔

انہوں نے کہا کہ سیلابی پانی جوہی شہر سمیت 60 سے زائد دیہاتوں کو متاثر کرے گا، بڑے شہروں کو بچانے کے لیے شگاف کا مشکل فیصلہ کیا۔

جام خان شورو نے مزید کہا کہ شگاف کا مشکل فیصلہ کرکے قمبر، وارہ، میہڑ ، خیرپور ناتھن کو سیلابی پانی سے بچایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.