california hookup bar asian girls curvy hookup mature hookup app denver hookup airbnb hookup Cresskill New Jersey connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مردان: 1 ہی خاندان کے 4 افراد کا قتل

خیبر پختون خوا کے ضلع مردان کے علاقے خرکی میں فائرنگ کر کے 1 ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

مردان پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے 1 گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔

فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہونے والوں میں باپ، بیٹا، نواسہ اور 1 خاتون شامل ہے۔

مردان پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں لاشیں کاٹلنگ اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

مردان پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ 4 افراد کے قتل کے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، متاثرہ خاندان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.