funny will send nudes in 20 minutes no hookups gay clubs for hookups whisper hookup emily willis hookup coyote hookup what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پر پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 7 ہزار 25 کیوسک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

فلڈ سیل کا کہنا ہے کہ ورسک میں دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 26 ہزار 600 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پر پانی کا بہاؤ 62 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

فلڈ سیل نے کہا ہے کہ دریائے سوات میں منڈا ہیڈ ورکس کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پانی کا بہاؤ 1 لاکھ کیوسک ہے۔

لاہور،کراچی،کوئٹہ،پشاور طوفانی بارشوں اور…

دریائے سندھ میں اٹک میں خیر آباد کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، اس مقام پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 22 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 33 ہو گئی ہے، 110 اضلاع میں 57 لاکھ 73 ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہیں۔

این ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سیلاب سے مجموعی طور پر ساڑھے 9 لاکھ مکانات، 3 ہزار 451 کلومیٹر سڑکوں اور 149 پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.