american hookup lisa wade pdf bbw hookups app best site to hookup with older woman hookup Longmeadow hookup by tinder 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

متاثرین نے وزیر خزانہ پنجاب کو گھیر لیا

وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سیلاب زدگان کا جائزہ لینے کیلئے راجن پور کے علاقے فاضل پور پہنچے تو متاثرین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایک شہری نے ان سے کہا کہ آپ وزير خزانہ ہو لیکن ہمارے لیے کچھ لائے نہیں، صرف اپنی تحصیل کو امداد دے رہے ہو۔

خاتون سیاح نے بتایا کہ وہ اپر دیر میں سخت سردی سے نڈھال ہیں۔ گیلی زمین پر سو رہے ہیں، کھانے پینے کا کوئی انتظام نہیں ہے۔

سیلاب سے متاثر ہ شخص نے صوبائی وزیر سے کہا کہ اس سے بہتر تھا کہ آپ نہ آتے، وزیر خزانہ کشتی میں ہی واپس لوٹ گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.