being honest about wanting hookup reddit ford escort zx2 sr ecu hookup california hookup bar asian girls cctv grindr hookup tampa cougar hookup in louisiana curvy hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان میں سیلاب، ترک صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دوران گفتگو ترک صدر کو ملک میں سیلاب کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے بتایا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان فلیش اپیل 30 اگست سے شروع کرے گا۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے شہباز شریف سے پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ۔

صدر طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کو یقین دہانی کرائی کہ ترکیہ ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.