80 hookup hookup sites like craigslist hookup Stafford CT hookup Hawleyville what is the best gay hookup app free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روس ہنگری میں دو نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرے گا

روس ہنگری میں نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرے گا، ہنگری کی حکومت نے اپنے نیو کلیئر پاور پلانٹ میں دو نئے ری ایکٹرز کی تعمیر کے لیے لائسنس جاری کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس اور ہنگری کے درمیان 2014 میں ری ایکٹرز تعمیر کرنے کے لیے معاہدہ ہوا تھا۔

ہنگری کا ارادہ ہے کہ روس کے تیار کردہ ری ایکٹرز سے مجموعی طور پر 2400 میگاواٹ توانائی حاصل کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ہنگری کے نیوکلیئر پاور پلانٹ ’پاکس‘ میں چار چھوٹے روسی ساختہ ری ایکٹرز موجود ہیں جو دو ہزار میگاواٹ توانائی پیدا کرتے ہیں۔

ہنگری میں نئے ری ایکٹرز روس کی سرکاری کمپنی روساتم کی جانب سے تعمیر کیے جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.