hookup Stafford CT what is the best gay hookup app denver hookup airbnb hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دنیا کا سب سے بڑا کھیرا اُگانے کا عالمی ریکارڈ

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک شہر ی نے دنیا کا سب سے بڑا کھیرا اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

برطانوی شہری سیبسٹین سوسکی نے 3 فٹ اور 8.6 انچ بڑا کھیرا اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی بک میں اپنا نام درج کروالیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز حکام کا کہنا ہے کہ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے سیبسٹین جو اب انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ ہیمپٹن ​​میں رہتے ہیں ،انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے کھیرے اُگانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔

اس سے قبل دنیا کے سب سے بڑے کھیرے کی لمبائی تقریباً 3 فٹ اور 6 انچ تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.