بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بارش: کے پی ایل کا فائنل منسوخ، میرپور رائلز چیمپئن قرار

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں میرپور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کا فائنل مسلسل بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

میرپور رائلز کی ٹیم کو لیگ مرحلے میں زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر چیمپئن قرار دے دیا گیا۔

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.