cougar hookup in louisiana hookup Monmouth Junction NJ a v hookup on xbox 360 free hookup sites usa hookup Roosevelt New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کو کوریا نے مات دیدی

ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو پلے آف راؤنڈ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔

ایونٹ کی ٹاپ 8 ٹیموں میں رسائی کے لیے کھیلے گئے میچ میں کوریا نے پاکستان کو 1-3  سے ہرادیا۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ماریہ خان کو قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان اور ملیکہ نور کو نائب کپتان مقرر کیا ہے۔

میچ میں پاکستان نے کوریا کے خلاف پہلا سیٹ 23-25 سے جیتا مگر اگلے 3 سیٹس میں اسے شکست ہوئی۔

پہلے پلے آف میں شکست کے بعد پاکستان 9ویں سے 12ویں پوزیشن کا پلے آف کھیلے گا۔

پاکستانی ٹیم 9ویں سے 12ویں پوزیشن کے پلے آف میں کل قطر سے مقابلہ کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.