whisper hookup emily willis hookup secure hookup site dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Birmingham hookup Stafford CT

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم اورنگزیب نے مریم نواز سے منسوب بیان جعلی قرار دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے موسمی تبدیلی سے متعلق مریم نواز سے منسوب بیان کو جعلی قرار دے دیا۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا سے گزارش ہے کہ مریم نواز کے صرف مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کا حوالہ دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز شریف سے منسوب موسمی تبدیلی سے متعلق بیان جعلی ہے۔

مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ مریم نواز کے مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کے سوا دیگر کو ان سے منسوب کرنا افسوسناک ہے، میڈیا سے گزارش ہے صرف مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کا حوالہ دیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.