hookup Blooming Grove arduino led hookups bbw hookups app cancer man and hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے نکل پڑے

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے نکل پڑے۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیلاب زدگان سے متعلق پنجاب اور کے پی حکومتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ متاثرین کو فوری طور پر ریلیف فراہم کریں۔

عمران خان نے کہا کہ ’متاثرین کی بلا تفریق مدد کی جائے، مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑوں گا‘۔

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران عمران خان نےچاروں صوبوں میں سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی اور سیلاب سے تباہ حال علاقوں کا دورہ کرنے اور سیلاب زدگان سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.