ford escort zx2 sr ecu hookup my senior hookup reviews gay clubs for hookups hookup Mansfield Center edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ میں بجلی، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں بجلی، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر میں پی ٹی سی ایل کے فون تاحال بند ہیں اور سپلائی بھی معطل ہے۔

اس کے علاوہ کوئٹہ اور گرد و نواح میں بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے منسٹری آف پاور کو فوری اقدامات کا حکم دیا تھا۔

انہوں نے کوئٹہ میں بجلی کی فوری فراہمی کا حکم بھی دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.