80 hookup whisper hookup hookup Telford Pennsylvania burley bike hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ڈی ایم قیادت کیخلاف مقدمات درج

ڈی آئی خان پولیس نے اداروں کے خلاف بیانات دینے پر پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

پولیس کے مطابق نواز شریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ رانا ثناءاللّٰہ اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز، رانا ثنا اللّٰہ اور فضل الرحمٰن سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔

اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.