glasgow hookups cougar hookup in louisiana 17 year old hookup hookup Parsippany NJ secure hookup site free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید، لاہور کا ڈاکٹر گرفتار

چلڈرن اسپتال لاہور کے ایک ڈاکٹر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے  نے گرفتار کر لیا، ڈاکٹر سعود کو سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

 سائبر کرائم ایکٹ کے تحت گرفتار ڈاکٹر کو ایف آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت کی۔

 عدالت نے ملزم ڈاکٹر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کا بتانا ہے کہ ملزم حساس اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا ٹرینڈ چلاتا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.