بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مقتول وزیراعظم کی حفاظت میں ناکام رہا، جاپان پولیس چیف

جاپان کے پولیس چیف نے مقتول وزیراعظم شینزوایبے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی۔

جاپانی میڈیا کے مطابق پولیس چیف اتارو ناکامورا نےاستعفی دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس چیف ناکامورا شینزوایبے کی سیکیورٹی میں خامیوں کا اعتراف بھی کر چکےہیں۔

واضح رہے کہ جاپان کے سابق وزیراعظم شینزوایبے 8 جولائی کو انتخابی ریلی میں قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.