بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت صدر مملکت ٹیکس قوانین کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی ہے۔

آرڈیننس کے ذریعے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 انکم ٹیکس آرڈیننس، فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 اور فنانس ایکٹ 2022 میں ترامیم کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.