funny will send nudes in 20 minutes no hookups gay hookup apps nz what is the best gay hookup app emily willis hookup hookup Mount Ephraim 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

موٹر وے پولیس کی ٹریکر سسٹم کے ذریعے بسوں کی نگرانی

آئی جی موٹر وے پولیس خالد محمود کا کہنا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے پیشِ نظر جدید ٹریکر سسٹم کا قانون شروع کیا گیا ہے، جس کے ذریعے بسوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔

آئی جی موٹر وے پولیس خالد محمود کی خصوصی ہدایات پر مسافر بردار گاڑیوں کے حوالے سے اقدامات کرتے ہوئے مسافروں اور بس کے عملے کے لیے تربیتی پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔

آئی جی موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق ناخوش گوار صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے مسافروں اور بس کے عملے کی تربیت کا انعقاد کیا گیا ہے۔

آئی جی موٹروے پولیس خالد محمود کا کہنا ہے کہ حفاظتی اقدامات پر فیلڈ افسران ہر صورت عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مسافر اور عملے کے ارکان موٹر وے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

آئی جی موٹروے پولیس خالد محمود کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی قسم کی کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.