hookup Middletown Delaware hookup Hawleyville hookup Uniondale dknight magicbox ii bluetooth hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شادی کی تقریب کے دوران سیلاب آگیا، دلہا اور دلہن پھنس گئے

پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے بستی لاکھا کے قریب سیلاب میں دلہا اور دلہن پھنس گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب چل رہی تھی کہ اچانک ہی بستی میں سیلاب آگیا، جس میں دلہا، دلہن اور باراتی پھنس گئے۔

رپورٹ کے مطابق اچانک ناگہانی مصیبت میں پھنس جانے پر دلہا، دلہن نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو ٹیم کو کال کی، جس نے مدد کے لیے پہنچ کر دلہا اور دلہن کو کشتی کے ذریعے گھر منتقل کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.