ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے ہے۔
اس طرح 10 گرام سونے کا دام 171 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 22 ہزار 256 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہو کر 1747 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.