بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہین شاہ کی انجری کے باعث حسن علی کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان

شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کو ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ 2022 سے باہر ہوگئے ہیں۔

پی سی بی نے کہا ہے کہ شاہین شاہ اسکواڈ کے ساتھ موجود ہوں گے جبکہ علاج کے لیے دبئی میں ہی رہیں گے۔

تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کو شاہین شاہ کے متبادل کے طور پر ایشیا کپ 2022 کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.