funny will send nudes in 20 minutes no hookups a v hookup on xbox 360 hookup Millerton gay hookup apps nz best hookup subredduts st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کو ہرا کر مصر فائنل میں پہنچ گیا

فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ مصر نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم اب ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ مصر کے خلاف پہلی ٹائی میں حمزہ خان کورٹ میں اترے تاہم کریم التورکی کے خلاف انہیں 8-11، 8-11 اور 5-11 سے شکست ہوئی۔

دوسرے مقابلے میں نور زمان نے محمد نصیر کو 11-3 ، 7-11، 11-3 اور 11-6 سے شکست دے کر مقابلہ برابر کرلیا۔

آخری ٹائی میں اصحاب عرفان اور محمد ذکریہ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جس میں مصری کھلاڑی نے 11-6، 7-11، 13-11 اور 11-8 سے کامیابی حاصل کر کے مصر کو 1-2 سے فتح دلادی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.