hookup Wurtsboro NY what is hud hookup app free nyc hookups black gay hookup bbw hookups app 4 foot by 8 foot solar panel hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خیرپور: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

خیرپور کے علاقے شادی شہید میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  شہر میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے۔

کمشنر سکھر کا کہنا ہے کہ خیرپور میں بارشوں کی وجہ سے اب تک 36 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بارش سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاک فوج کے جوان پہنچ گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.