funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup Hawleyville best really free hookup sites hookup bbw com best totally free hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز گِل پر جو تشدد ہوا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر جو تشدد ہوا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، کم عقل لوگ سمجھتے ہیں کہ عوام اور عمران خان کو الگ کریں گے۔

شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ 13 پارٹیاں عمران خان کے خلاف نکلی ہیں، جبکہ ملک کی 80 فیصد آباد پر عمران خان کی حکومت ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر کسی نے اسلام آباد میں روکا تو دفعہ 144 کے 144 ٹکڑے کریں گے۔

شیخ رشید نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فواد چوہدری نے جو تجویز دی ہے وہ پی ٹی آئی کے لیڈر ہیں ٹھیک ہی تجویز دی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ میری پنڈی والوں سےکوئی لڑائی نہیں، ان کو بتادیا تھا عمران خان کے ساتھ ہوں، پنڈی کی تاریخ سے واقف ہوں محترمہ فاطمہ جناح اور بے نظیر کے جلسے کے وقت بھی پنڈی میں تھا۔

سابق وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو ان کا شکر گزار ہوں گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.