hookup Cragsmoor New York hookup bbw com free messege hookup sites pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ترجیحاتی سیکٹرز کی ایکسپورٹ پالیسی جاری

پاکستان نے قومی ترجیحاتی سیکٹرز کی ایکسپورٹ پالیسی جاری کر دی، یہ پالیسی ترجیحاتی شعبوں کی برآمدات بڑھانے کے لیے جاری کی گئی ہے۔

وزراتِ تجارت کے مطابق 4 سالہ قومی ترجیحاتی سیکٹرز ایکسپورٹ پالیسی کا اجراء کیا گیا ہے۔

ترجیحاتی برآمدی پالیسی 2023ء-2027ء میں 9 شعبوں کو شامل کیا گیا ہے۔

پالیسی میں انجینئرنگ مصنوعات، چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات، پھلوں اور سبزیوں کے شعبے شامل ہیں۔

وزارتِ تجارت نے پالیسی میں گوشت، تیار اشیاء، مشروبات، فارماسوٹیکل کا شعبہ بھی شامل کیا ہے۔

پالیسی میں سافٹ ویئر کے آلات، سروسز، لاجسٹک کے شعبے بھی شامل ہیں۔

وزارتِ تجارت کی جانب سے پالیسی کے تحت ترجیحی برآمدی شعبوں میں اصلاحات کی جائیں گی، ترجیحی برآمدی شعبوں کے ٹیکس کے مسائل کوحل کیا جائے گا۔

وزارتِ تجارت نے یہ بھی بتایا ہے کہ نئی منڈیوں تک رسائی کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.