best really free hookup sites hookup Middletown Delaware emily willis hookup american hookup lisa wade pdf hookup Monmouth Junction NJ my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہائر ایجوکیشن پنجاب کا اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی اٹھانے کا اعلان

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے کل سے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا۔ 

اس حوالے سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گورنمنٹ کالجز کے اساتذہ کل سے ای ٹرانسفر پر تبادلہ کی درخواست دے سکتے ہیں۔

سیکریٹری ہائر ایجوکیشن نجف اقبال کا کہنا تھا کہ اساتذہ کے تبادلے ای ٹرانسفر کے ذریعے میرٹ پر ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.