best hookup subredduts best totally free hookup app edf8329we dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیصل آباد: طالبہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش پر وکلاء کا تشدد

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش پر وکلاء نے تشدد کیا۔

طالبہ پر تشدد کے کیس کے ملزم شیخ دانش کو پیشی کے لیے عدالت لے جایا گیا۔

 مرکزی ملزم شیخ دانش کے پولیس گاڑی سے اترتے ہی وکلا نے اس پر تشدد شروع کردیا۔

فیصل آباد میں طالبہ پر انسانیت سوز تشدد کے کیس میں ملزمہ ماہم سمیت 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

وکلاء کی پولیس  کے ساتھ دھکم پیل بھی ہوئی اور ملزم کو گالیاں بھی دی گئیں۔

 پولیس نے ملزم کو قریبی کمرہ عدالت میں لے کر دروازہ بند کر دیا جبکہ مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

 مرکزی ملزم شیخ دانش کو علاقہ مجسٹریٹ میں پیش کیا جانا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.