بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رمیز راجا نے انگلینڈ میں اپنا قیام طویل کردیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے انگلینڈ میں اپنا قیام طویل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رمیز راجا اہم میٹنگز کی وجہ سے چند روز مزید انگلینڈ میں قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین ان دنوں چھٹیوں پر انگلینڈ ہیں، انہیں رواں ماہ کے وسط میں وطن واپس آنا تھا۔

ذرائع کے مطابق رمیز راجا نے اہم میٹنگز کی وجہ سے انگلینڈ میں اپنا قیام طویل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی چند دنوں میں مختلف بورڈز کے عہدیداروں سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن کے بعد وہ وطن واپس آجائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.