بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیویارک: شہری نے ہاتھوں سے شارک مچھلی پکڑ لی، دیکھنے والے دنگ رہے گئے

نیویارک کے ساحل پر ایک شخص نے بغیر کسی مدد کے ننگے ہاتھوں سے شارک مچھلی پکڑ لی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری کا ڈالا گیا کانٹا شارک کے منہ میں پھنسا ہے اور وہ مچھلی کو دُم سے پکڑ لیتا ہے۔

A post shared by Only In Mastic (@only_in_mastic)

مکمل گرفت میں آنے سے قبل شارک نے کئی بار فرار کی کوشش کی لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام رہی۔

بعد ازاں شہری نے شارک مچھلی کو دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.