gay hookup places in gloucester county nj bbw hookups app free nyc hookups office hookup hookup Wyoming

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں امریکی ڈالر 213 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے کا ہو گیا۔

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان پایا جاتا ہے۔

صبح سویرے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 43 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

100 انڈیکس 330 پوائنٹس اضافے کے بعد 43187 ہو گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.