curvy hookup hookup Mansfield Center hookup Mount Ephraim homemade hookup coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر فائرنگ، ملزم گرفتار

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وائس چانسلر محفوظ رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، فائرنگ تقریب کے دوران کی گئی۔

پولیس نے کہا کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

قائد اعظم یونیورسٹی نے سال 2022 میں بھی عالمی رینکنگ…

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی کا کہنا ہے کہ ملزم نے 3 فائر کیے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.