my senior hookup reviews free hookup sites usa dknight magicbox ii bluetooth hookup burley bike hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

امریکا کی ریاست نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا، اب اس کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل نیو یارک میں تقریب کے دوران چاقو بردار حملہ آور نے اسٹیج پر چڑھ کر ملعون سلمان رشدی پر حملہ کیا تھا، پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا تھا۔

امریکی ریاست نیویارک میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔

گزشتہ روز ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ظاہر کی گئی تھی۔

نیویارک پولیس کے مطابق ہادی ماتر نامی شخص نے ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کیا تھا جس کا تعلق امریکی ریاست نیوجرسی سے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.