pregnant hookup what is hud hookup app hookup Parsippany NJ hookup Wyoming

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کی کمی

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 39 ہزار روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 485 روپےہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 19 ہزار 170 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 1790 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.