hookup Millerton gay hookup apps nz my senior hookup reviews free amarillo hookups office hookup emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی کے دوستوں سے سوالات پوچھ لیے

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے دوستوں سے عمران خان سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔

سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ  پی ٹی آئی کے دوستوں سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کیا عمران خان نے ضبط شدہ 190 ملین پاؤنڈ اپنے اے ٹی ایم کو واپس نہیں کیے؟ کیا عمران خان نے کابینہ اور قوم سے یہ بات نہیں چھپائی؟

وزیر خزانہ نے کہا کہ کیا سیکڑوں ایکڑ زمین اپنے، بیوی اور فرح گوگی کے زیر کنٹرول ٹرسٹ کے بدلے نہیں ملی؟

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کیا یہ کرپشن نہیں ہے؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.