4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Wyoming hookup Stafford CT gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہ رخ خان کی فیملی کے ہمراہ دہلی میں منعقدہ دعوت میں شرکت

گوری خان نے اپنے سپر اسٹار خاوند شاہ رخ خان کے ہمراہ اپنی فیملی کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

کنگ خان کی فیملی دہلی میں ایک خاص تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے۔

گوری نے کہا کہ دہلی جا کر ماضی کی خوبصورت یادیں تر و تازہ ہوجاتی ہیں۔

A post shared by Gauri Khan (@gaurikhan)

انہوں نے کہا کہ اس بار دوستوں اور فیملی کے ساتھ ہم شیلینی پاسی کے گھر جشن منا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور گوری خان دونوں ہی نئی دہلی میں پلے بڑھے۔

شاہ رخ خان نے ہنس راج کالج اور یونیورسٹی آف دہلی سے تعلیم حاصل کی جبکہ گوری نے تاریخ میں بیچلرز کی ڈگری لیڈی شری رام کالج سے مکمل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.