بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئی محب وطن ملکی سالمیت کے خلاف بات نہیں کرسکتا ، فرح عظیم شاہ

ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کا کہنا ہے کہ متحد ہو کر پاکستان کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانا ہے، کوئی محب وطن ملکی سالمیت کے خلاف بات نہیں کرسکتا۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرح عظیم شاہ نے کہا کہ شہید کور کمانڈر جنرل سرفراز انسانیت کی خدمت کا نمونہ تھے، ہیلی کاپٹر پر سوار افسران فلڈ ریلیف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ فوج جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ نظریاتی سرحدوں کی بھی محافظ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.