پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ پہنچے۔
عمران خان نے شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد اور ان کے دیگر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے لیے بلندی درجات کی دعا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.