چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کر نے کی ہدایت جاری کی ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے تمام وزراء کو دن میں 14گھنٹے کام کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
عمران خان کا وزراء کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔
Comments are closed.