بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب کا جی ڈی پی 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سعودی عرب کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) رواں سال کے دوسری سہ ماہی میں 11.8 فیصد کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔

سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ 11 سال میں پہلا موقع ہے کہ سعودی عرب کے جی ڈی پی میں اضافہ ہوا ہے۔

اس سے قبل 2011 میں ملک کا جی ڈی پی 13.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔

یہ اضافہ تیل کی فروخت بڑھنے کی وجہ سے ہوا، بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے رواں سال سعودی معیشت میں 7.6 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.