بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دریائے سندھ ميں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

 دریائے سندھ ميں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

بیراج انتظامیہ کے مطابق سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ سیلابی صورتِ حال کے باعث کچے کے  علاقے زیرِ آب آ گئے۔

سکھر بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 58 ہزار 625 کیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ سکھر  بیراج پر پانی کا اخراج 2 لاکھ 38 ہزار 475 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.