صوبہ پنجاب کے شہر شیخو پورہ میں واقع بستی بلوچاں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے 2 کارکنوں کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا گیا۔
مقامی پولیس کے مطابق سیاسی جماعت کے حامی دونوں زخمی افراد تحریکِ انصاف کے جلوس میں شامل تھے۔
پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ دونوں افراد کو مخالف سیاسی جماعت ن لیگی کارکنوں کی جانب سے زخمی کیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.