dailydot hookup app hookup Parsippany NJ cd hookups in cochise county hookup lynchburg va hookup Colmar

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نواز کا حکومت کو سخت موقف اپنانے اور ڈٹ جانے کا مشورہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو سخت موقف اختیار کرنے اور ڈٹ جانے کا مشورہ دے دیا۔

ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جائے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان کی چھٹی حلال اور شجاعت حسین کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے؟

انہوں نے کہا کہ حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے یا اسٹیٹس کو کا شکار بنے۔

ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں، جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.